بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
امی جی
حرا اخلاق
ماں جو سراپا رحمت و محبت ہیں
ماں جن کا وجود باعثِ سکونت ہے
وہ جو ان پڑھ بھی ہوں تو سارے سبق سکھاتی ہیں
زمانے کے سارے رنگ سمجھاتی ہیں
رشتے نبھانا ، کچھ باتیں سہہ جانا
وہ کڑوے سبق محبت سے سمجھاتی ہیں
غصہ کرتی ہیں پھر خود ہی پیار کرتی ہیں
وہ زیادہ دیر کہاں ناراض رہ پاتی ہیں

18 تبصرے
Bhtreen jan e man
جواب دیںحذف کریںJzakillah ❤️
حذف کریںمائیں خدا مزاج ہوتی ہیں ❤
جواب دیںحذف کریںG apiya❤️
حذف کریںAwesome
جواب دیںحذف کریںShukria❤️
حذف کریںکمال اسسست 🌸🌸
جواب دیںحذف کریںJzakillah ❤️
حذف کریںBahtreen.
جواب دیںحذف کریںJzakillah
حذف کریںBht khoob hira۔۔
جواب دیںحذف کریںHehehhe shukria dushmn
حذف کریںKeep it up 🌷🌷
جواب دیںحذف کریںJzakillahu khairen kaseera ♥️
حذف کریںMa Sha Allah
جواب دیںحذف کریںJzakillah jnab ❤️
حذف کریںBehrrren
جواب دیںحذف کریںShukriaaa❤️
جواب دیںحذف کریں