امی جی کے لیے حرا اخلاق کی شاعری/ Hira Akhlaq Writes

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔

 امی جی

حرا اخلاق

ماں جو سراپا رحمت و محبت ہیں

ماں جن کا وجود باعثِ سکونت ہے

وہ جو ان پڑھ بھی ہوں تو سارے سبق سکھاتی ہیں

زمانے کے سارے رنگ سمجھاتی ہیں

رشتے نبھانا ، کچھ باتیں سہہ جانا

وہ کڑوے سبق محبت سے سمجھاتی ہیں

غصہ کرتی ہیں پھر خود ہی پیار کرتی ہیں

وہ زیادہ دیر کہاں ناراض رہ پاتی ہیں

امی جی کے لیے حرا اخلاق کی شاعری/ Hira Akhlaq Writes

Post a Comment

18 Comments