شاتم رسول ﷺ کی مذمت۔ شاعرہ: ڈاکٹر نایاب ہاشمی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔

شاتم رسول ﷺ کی مذمت۔ شاعرہ: ڈاکٹر نایاب ہاشمی

شاتم رسول ﷺ کی مذمت
ڈاکٹر نایاب ہاشمی 


سنو! ایسا نہیں کرتے 

یوں رسوا نہیں کرتے 

دین پہ چلنے والوں پر 

مصیبت آتی رہتی ہے 

ہوا بھی رخ بدلتی ہے 

 مخالف سمت چلتی ہے

آواز کی گرج ان کی 

طوفاں برپا کرتی ہے 

دشمن کے خیموں میں 

لرزہ برپا کرتی ہے 


سنو! ایسا نہیں کرتے 

پیچھے ہٹا نہیں کرتے 

دیں پہ چلنے والوں پر 

قیامت آتی رہتی ہے 

 جیل کی سلاخوں میں 

شب و روز گزرتے ہیں 

سولی پہ لٹکنے کو 

سعادت وہ سمجھتے ہیں

 گھر بھی ان کے جلتے ہیں 

سر بھی ان کے کٹتے ہیں 

بموں کے درمیاں دیکھو 

جسم ان کے بکھرتے ہیں 


سنو ایسا نہیں کرتے 

خاموش رہا نہیں کرتے 

جن کے نام لیوا ہو 

انہیں رسوا نہیں کرتے 

محمدﷺ کی محبت کا

ہم سے یہ تقاضا ہے 

شاتمِ رسول ﷺ کی مذمت 

ہم پر یہ فریضہ ہے 

اسے قتل کردیا جائے 

حق تو یہی بنتا ہے

سنو! ایسا نہیں کرتے

مغلوب ہُوا نہیں کرتے 

ہمت و شجاعت کے 

پیکر بن کے رہتے ہیں 

جنہیں دیکھ کر یہاں 

دشمن بھی لرزتے ہیں

سنو! ایسا نہیں کرتے 

نایاب! ڈرا نہیں کرتے

Post a Comment

2 Comments