بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
رب کائنات
حرا اخلاق
تنہائی وحشت تھی
پھر میں نے جانا
تنہائی محبت ہے
!___بشرطیہ
اس کے قریب ہونا
آسمان کو چھونا تھا
پھر میں نے جانا
آسمان سے گزرنا ہے
!____بشرطیہ
اس کی رضا ہونا
ہر لمحہ اداسی تھی
پھر میں نے جانا
ہر لمحہ سکونت ہے
!____بشرطیہ
ہر لمحہ مشغولِ ذکر ہونا


9 تبصرے
Beautiful ❤️
جواب دیںحذف کریںShukria jzakillah ❤️
حذف کریںSidha Dil pr
جواب دیںحذف کریںJazakillah zoha♥️♥️
حذف کریںما شاء اللہ ❤️ زبردست 👌
جواب دیںحذف کریںJazakillah ♥️♥️
حذف کریں,❤️❤️
جواب دیںحذف کریں♥️
حذف کریںMashAllah haseeen❤️
جواب دیںحذف کریں