بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
رب کائنات
حرا اخلاق
تنہائی وحشت تھی
پھر میں نے جانا
تنہائی محبت ہے
!___بشرطیہ
اس کے قریب ہونا
آسمان کو چھونا تھا
پھر میں نے جانا
آسمان سے گزرنا ہے
!____بشرطیہ
اس کی رضا ہونا
ہر لمحہ اداسی تھی
پھر میں نے جانا
ہر لمحہ سکونت ہے
!____بشرطیہ
ہر لمحہ مشغولِ ذکر ہونا


9 Comments
Beautiful ❤️
ReplyDeleteShukria jzakillah ❤️
DeleteSidha Dil pr
ReplyDeleteJazakillah zoha♥️♥️
Deleteما شاء اللہ ❤️ زبردست 👌
ReplyDeleteJazakillah ♥️♥️
Delete,❤️❤️
ReplyDelete♥️
DeleteMashAllah haseeen❤️
ReplyDelete